آئی ایف ایف سالانہ عالمی کانفرنس میں چین کے نقطۂ نظر پرعالمی اتفاق رائے
گوانگژو، چین، 26 نومبر 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 15 ویں سالانہ عالمی کانفرنس انٹرنیشنل فائنانس فورم (آئی ایف ایف) 24 سے 25 نومبر کو جنوبی چین کے شہر گوانگژو میں منعقد ہوئی۔ عالمی مالیاتی نظام میں اصلاحات اور بین الاقوامی تعاون میں حصہ ڈالنے کی خاطر چین کے پلیٹ فارم کی حیثیت سے اس ایونٹ نے دنیا بھر Read More …