ٹیکنو نے اینڈرائیڈ 11 ڈیویلپر پری ویو پروگرام میں شمولیت کرکے پوویئر 4 اپڈیٹ کا جاری کردیا
ہانگ کانک ، 13 جولائی 2020 / پی آر نیوز وائر/ — گلوبل پریمیئر موبائل فون برانڈ ٹیکنو موبائل نے جدید اسمارٹ فون پوویئر 4 کا اعلان کردیا ہے 10 جولائی سے شروع ہونے والے آپریٹنگ سسٹم کو ابتدائی طور پر اینڈرائیڈ 11 بیٹا ون میں اپ گریڈ کیا ہے، اینڈرائیڈ 11 ڈیویلپر پری ویو […] Read More …