انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے فِن ٹیک انفراسٹرکچر لیڈر کے ساتھ حکمت عملی پر مبنی شراکت داری کا اعلان کردیا: نیئم
دبئی، متحدہ عرب امارات، 30 ستمبر، 2021/پی آر نیوزوائر-ایشیانیٹ/– انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج اعلان کیا کہ اس نے ایک معروف عالمی فنانشل ٹیکنالوجی (فِن ٹیک) انفراسٹرکچر کمپنی، نیئم (https://www.nium.com/) کے ساتھ کثیر سالہ اسٹریٹجک شراکت داری کرلی ہے۔ نیئم بینکوں اور کاروباری اداروں کو ایک اے پی آئی (API) کے ذریعے […]
Continue Reading