تھیونس نے بینک الفلاح کے ساتھ شراکت کے ذریعے پاکستان بھرمیں صارفین کی فوری ادائیگی کو فعال کردیا
سنگاپور اور کراچی،پاکستان،25 آگست،2021/پی آر نیوز وائر/–سنگاپور کی ایک فن ٹیک کمپنی اور سرحد پارادائیگی کرنے کے لیے عالمی سطح پر ایک سرکردہ کمپنی تھیونس،نے آج پاکستان کے بڑے بینکوں میں سے ایک ،بینک الفلاح کے ساتھ شراکت کرنے کا اعلان کیا،جس کے ذریعے پاکستان میں صارفین کے لیے کم خرچ پر سرحد پار ادئیگیوں […]
Continue Reading